ایسسکو کی جانب سے شامی بچوں کی امداد کے لیے اسلامی ممالک سے اپیل

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : تعلیمی ، علمی و ثقافتی اسلامی تنظیم (ایسسکو) نے شامی بچوں کی نجات کے لیے اسلامی ممالک ، خیراتی اداروں اور یونیسیف سے فوری امداد کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1349024    تاریخ اشاعت : 2013/12/30